| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1096 | HOMOGENEOUS FUNCTION R
Report Error! | ریاضی ۔ متجائس تفاعل ۔ دو یا دو سے زیادہ تغیر پذیر مقداروں میں کثیر الارفام ۔ جس میں تمام شرائط کا درجہ یکساں ہو ۔ |
| 1097 | HOMOGENEOUS GROUPING R Adjective Report Error! | طلبہ کے گروہ جن میں یکساں ذہانت تحصیل و اکتساب اور تحریک و آمادگی پائی جائے ۔ |
| 1098 | homogeneous literally the same all through R Phrase Report Error! | ہم فیز ، متجانس ، ہم جنس ، یکساں ترکیب کے حامل ۔ |
| 1099 | HOMOGENEOUS REACTION R
Report Error! | ہم جنس تعامل ۔ جب متعاملات یا حاصلات ایک جیسی طبعی حالت میں ہوں تو تعامل کو جنس تعامل کہا جاتا ہے ۔ |
| 1100 | HOMOGENEOUSLY R Adverb Report Error! | یکساں طریق سے ۔ ہم نوعی طور پر ۔ |