| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 601 | HOLLYHOCK R Noun Report Error! | ایک اُونچا پودا جِس کے پتّے بڑے بڑے اور رنگا رنگ ہوتے ہیں ۔ خطمی فرنگی ۔ |
| 602 | HOLLYHOCK R Adjective Report Error! | ہولی ہاک ۔ گلی خطمی ۔ لمبی سدا بہار چینی جھاڑی ۔ تین میٹر تک پھیل جاتی ہے ۔ اوسطا دو میٹر پھیلاو رکھتی ہے ۔ پتے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
| 603 | HOLLYHOCK , CHINESE R Noun Report Error! | گل خیرو |
| 604 | HOLLYWOOD R Noun Report Error! | امریکی فِلمی صنعت جِس کا مرکز ہالی ووڈ کیلی فورنیا میں واقع ہے یا اِس کی کوئی فِلم ۔ |
| 605 | HOLLYWOOD BED R Noun Report Error! | چھوٹی ٹانگوں کا اسپرنگ دار گدّا ۔ |