| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2181 | HORSEFLY R Noun Report Error! | گُھڑ مکھی ۔ خرمگس ۔ جِنس بگھی کی بڑی مکّھی جو گھوڑوں ، مویشیوں اور دُوسرے جانوروں کا خُون چوستی ہے ۔ |
| 2182 | HORSEHAIR R Noun Report Error! | موۓ اسپ ۔ گھوڑوں کے بال بِالخصوص ایال اور دُم کے ۔ |
| 2183 | HORSEHAIR R Adjective Report Error! | گھوڑے کے بال کا ۔ |
| 2184 | HORSEHIDE R Noun, Plural Report Error! | چرم اسپ ۔ گھوڑے کی کھال سے بنا ہوا چمڑا ۔ بیس بال کا گیند ۔ |
| 2185 | HORSELEECH R Noun Report Error! | ایک بڑی جونک جو خون چوسنے کی بجاۓ نگلتی ہے ۔ پیٹو جو کبھی سیر نہ ہو ۔ |