| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2351 | HOSTEL R Noun Report Error! | طلبہ یا نرسوں وغیرہ کی اقامت گاہ ۔ سراۓ ۔ |
| 2352 | HOSTEL SCHOOL R Noun Report Error! | اِنڈین اور اسکیمو بچوں کے لیے حکُومت کے زیر اِنتظام رہائشی اسکُول ۔ |
| 2353 | HOSTELLING R Noun Report Error! | نوجوان سیلانیوں وغیرہ کی سہولت کے لیے قائم اقامت گاہوں میں قیام کرنا خصوصاً سیر و سفر میں ۔ |
| 2354 | HOSTELRY R Noun Report Error! | سراۓ ۔ مُسافروں کی بیٹھنے کی جگہ ۔ مُسافر خانہ ۔ |
| 2355 | HOSTER R Noun Report Error! | ہوسٹل ۔ دارالاقامت ۔ سراۓ ۔ ہوٹل ۔ |