| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1291 | HONAQUEOUS R Adjective Report Error! | پانی کے علاوہ کسی دوسرے مائع کی خصوصیت رکھنے والا ۔ |
| 1292 | HONCHO R Noun, Verb Report Error! | سر براہ ۔ نِگران کار ۔ مُنتظم ۔ قابلِ تعریف آدمی ۔ نِگرانی انتظام و انصرام کرنا ۔ |
| 1293 | HONDURAN R Adjective Report Error! | ہونڈرون ۔ بونڈوارسی ۔ وسطی امریکا کے شمال مشرقی حصّے میں واقع جمہوری ملک ۔ بونڈورس کا باشندہ ۔ |
| 1294 | HONE R Verb Report Error! | ترقی دینا بڑھانا ۔ |
| 1295 | HONE R Noun Report Error! | سان ۔ سلّی ۔ فسان ۔ پتھری ۔ آلات کو تیز کرنے والا پتھر ۔ |