| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2706 | HOUSEKEEPER R Noun Report Error! | منتظم خانہ گھر کی عورت کی طرح گھر کا انتظام چلانے والا کسی گھر یا ادارے کی دیکھ بھال پر مامور ۔ |
| 2707 | HOUSEKEEPING R Noun Report Error! | گھریلو معاملات کا انتظام ۔ گھر داری وغیرہ کا خرچ ۔ دفتر کی دیکھ ریکھ ۔ |
| 2708 | HOUSEKEEPING MONEY R Adjective Report Error! | گھریلو اخراجات کے لیے مہیا کردہ رقم ۔ |
| 2709 | HOUSELEEK R Noun Report Error! | دیواروں چھتوں پر پھوٹ آنے والی نبات جِس میں گلابی پھول لگتے ہیں ۔ |
| 2710 | HOUSELESS R Adjective Report Error! | بے گھر ۔ نگھرا ۔ جِس کا گھر نہ ہو ۔ |