| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2616 | HOUSE LEEK R Noun Report Error! | وِدنہ ۔ نبات خُود رو ۔ ایک رسیلے پتّوں والی بُوٹی جو حی العلم خاندان سے ہوتی ہے ۔ |
| 2617 | HOUSE LIGHTS R Noun Report Error! | ہال روشنیاں ۔ تھیٹر کے اُس حِصّے کی روشنیاں جِس میں ناظرین بیٹھے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
| 2618 | HOUSE LINE R Noun Report Error! | تین لڑوں کی ڈوری ۔ |
| 2619 | HOUSE LIZARD R Noun Report Error! | گھریلو چھپکلی ۔ کِرلی ۔ |
| 2620 | HOUSE MAID R Noun Report Error! | گھر مُلازِمہ ۔ نوکرانی ۔ ماما ۔ کنیز ۔ خادِمہ ۔ |