| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | hofmann degradation a reacion that reduces the length of a carbon chain by one carbon atom via the hofmann trarrangement R Phrase Report Error! | ہافمین تنزل ، وہ تعامل جس میں کاربن زنجیر کی لمبائی میں بافمین ترتیب نو کے ذریعے کمی ہوتی ہے ۔ |
| 227 | hofmann rearrangement a molecular rearrangement that produces amine from an amide using bromine in sodium hydroxide R Phrase Report Error! | ہافمین ترتیب نو ، سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ میں برومین کے استعمال سے مالیکیولوں کی ایسی ترتیب نو جس کے نتیجے میں امائیڈ سے امائن بنتے ہیں ۔ |
| 228 | HOFMANN,S METHOD R
Report Error! | ہوف مین کا طریقہ ۔ بخارات بن کر اڑ جانے والے مائعات کی تنجیری کثافت کا تعین کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| 229 | HOG R
Report Error! | سور کا باڑا ۔ |
| 230 | HOG R Adjective Report Error! | ہاگ ۔ خنزیر ۔ سور ۔ بالخصوص خصی نر جس کا گوشت کھانے کے لیے پالا جاتا ہے ۔ نوجوان بھیڑ کا نر ۔ |