| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10521 | number theory R Phrase Report Error! | نمبر تھیوری : ریاضی کی ایک شاخ جس میں اعداد کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 10522 | NUMBER THEORY R Noun Report Error! | حساب کا وہ شعبہ جو عدد کی خصوصیات سے بحث کرتا ہو۔ |
| 10523 | NUMBER TWO R Noun Report Error! | قیادت میں دُوسرے نمبر پر ۔ نائب امیر ۔ |
| 10524 | NUMBERABLE R Adjective Report Error! | قابلِ شمار ۔ شمار پزیر ۔ جو گنا جا سکے۔ |
| 10525 | NUMBERED R Verb Report Error! | گنا اعداد دو شمار کیا ۔ |