| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1586 | NATIONAL EXPENDITURE R Adjective Report Error! | قومی اخراجات ۔ |
| 1587 | NATIONAL FLAG R Noun Report Error! | قومی جھنڈا ۔ قومی پرچم ۔ پرچم جو کسی ملک یا قوم کے مخصوص نشان کا حامل ہو ۔ |
| 1588 | NATIONAL FOOTBALL R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے قوانین کے مُطابق فُٹبال کا کھیل ۔ |
| 1589 | NATIONAL FOREST R Noun Report Error! | قومی یا سارکاری جنگل جس کی حفاظت قوم کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ |
| 1590 | NATIONAL FRONT R Noun Report Error! | برطانیہ کی سیاسی جماعت جو تارکین وطن کے بارے میں بہت رُجعت پسندانہ راۓ رکھتی ہے ۔ |