| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10731 | NURSE CELL R Noun Report Error! | ایک قسم کا خلیہ جو نمو پذیر بیضوی خلیے کو غذا پہنچاتا ہے ۔ |
| 10732 | NURSE CHILD R Noun Report Error! | وہ بچہ جو کسی نرس کی نگرانی یا حفاظت میں ہو۔ |
| 10733 | NURSE CROP R Noun Report Error! | وہ فصل جو پودوں کو غیر ضروری گھاس وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے لگائی جائے ۔ |
| 10734 | NURSE FATHER R Noun Report Error! | دیکھ بھال کرنے والا باپ ۔ بچوں کی پرورش کرنے والا باپ ۔ |
| 10735 | NURSE MIDWIFE R Noun Report Error! | نرس جو دائی کا کورس بھی کر چکی ہو |