| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4721 | NEUROPODIAL R Adjective Report Error! | (حیوانیات) نیوروپوڈیم سے متعلق ۔ پیراپوڈیم کی نچلی شکمی یا عصبی شاخ سے متعلق۔ زائدہٴ پاکے نچلے شکمی یا عصبی حصے سے متعلق ۔ |
| 4722 | NEUROPODIUM R Adjective Report Error! | نیوروپوڈیم ۔ عصبی محوریہ کی شاخ ۔ |
| 4723 | NEUROPODIUM R Noun Report Error! | بعض غیر فقری یا چوڑی دارجسم والے حیوانات میں زائدہٴپاکا نچلا شکمی یا عصبی حصہ ۔ |
| 4724 | NEUROPODOUS R Adjective Report Error! | بعض غیر فقری یا چوڑی دار جسم والےکیڑے ۔ |
| 4725 | NEUROPORE R Noun Report Error! | (تشریح) عصبی مسام ۔ بعض جنینوں کی عصبی نالی کا خارجی مسام یا سوراخ ۔ |