Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | NAMAT R Name Report Error! | نمط: اس بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈلوایا تھا ،اور آگ اللہ تبارک وتعالی کے حکم سے گلزار (ٹھنڈی) ہو گئی تھی۔ |
592 | NAMATODES R
Report Error! | خیطے ۔ ورم ایسی مخلوق ۔ ان کی کئی انواع انسان پر طفیلی ہیں ۔ |
593 | NAMAYCUSH R Noun Report Error! | شمالی امریکا کی جھیلوں میں پائی جانے والی ایک مچھلی جو بہت لذیز ہوتی ہے ۔ |
594 | NAMAZ R Noun Report Error! | نماز ۔ اسلامی طریقہٴعبادت ۔ |
595 | NAMBY PAMBINESS R Noun Report Error! | کمزور یا بے مزہ ہونے کی حالت یا صفت ۔ |