| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1166 | NARWHAL R Noun Report Error! | بحر آرکٹک کی چھوٹی وھیل مچھلی ۔ جِس کے نر کا ایک لمبا بلدار دانت یا علاج ہوتا ہے ۔ جو کِسی ایک دانت کے بڑھنے سے بن جاتا ہے ۔ |
| 1167 | NARWHAL R Noun Report Error! | ایک سینگ واکی وہیل مچھلی جو بحر شمالی میں ہوتی ہے ۔ |
| 1168 | NARWHAL R Adjective Report Error! | نارول ۔ ابو قرن ۔ یک ناب حوت ۔ چھوٹی وہیل مچھلی ۔ اس کی لمبائی تقریبا پانچ میٹر ہوتی ہے ۔ نر مچھلی ایک لمبا ۔ سیدھا ۔ بل دار دو میٹر لمبا دانت رکھتا ہے ۔ اس کی خوراک قیر ماہی اور سپیداج ہے ۔ |
| 1169 | NARY R Adjective Report Error! | نہ تو ۔ نہیں ۔ یہ نہ وہ ۔ ایک بھی نہیں ۔ کوئی نہیں۔ |
| 1170 | NAS (O) R Noun Report Error! | ناک (لاطینی) ، پنجابی میں ناس نتھنے کو کہتے ہیں |