Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | NAUTCH GIRL R Noun Report Error! | پیشہ ور ہندوستانی رقاصہ ۔ ہندوستان میں ڈانس کرنے والی ڈانسر ۔ |
2037 | NAUTIC/NAUTICAL R Adjective Report Error! | ملاحوں یا جہاز رانوں سے متعلق ۔ |
2038 | NAUTICAL R Adjective Report Error! | جہاز رانی سے متعلِق۔ بحری کوس |
2039 | NAUTICAL R Adjective Report Error! | جہاز رانی کے متعلق ، ملاحوں کا ، بہری جہاز کا ۔ |
2040 | NAUTICAL ALMANAC R Noun Report Error! | ملّاحی جنتری جِس میں جہاز رانوں کے لیے مدو جزر اور سِتاروں کے بارے میں معلومات درج ہوتی ہیں ۔ |