| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 796 | NAPELLUS R Noun Report Error! | (نباتیات) عام جدوار (اکونائٹ) ۔ راہب کی کلاہ ۔ بھیڑئے کا زہر ۔ |
| 797 | NAPERER R Noun Report Error! | وہ شخص (شاہی محل کا ملازم) جس کے ذمہ شاہی میز پوش کا انتظام ہوتا ہے ۔ |
| 798 | NAPERY R Noun Report Error! | گھریلو استعمال کا جھاڑن ۔ گھریلو استعمال کا رومال ۔ میز پوش وغیرہ ۔ |
| 799 | NAPHAZOLINE R Noun Report Error! | ایک اساس جو نیپتھلین اور ایمیڈا زولن سے دستیاب ہوتی ہے اور جس کا استعمال ناک کے بھر جانے میں ہوتا ہے ۔ |
| 800 | NAPHAZOLINE R Noun Report Error! | ایک دوا ہے جو آنکھ کے اعصاب کو سکیڑتی ہے اس سے ہلکی سی ہیجانی صورت پیدا ہوتی ہے تجارتی نام ایلارست آئی ڈراپس کمفرٹ آئی ڈراپس ڈی جسٹ ۲ نیفون وغیرہ ہیں ۔ |