| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 811 | NAPHTHALENE SODIUM R
Report Error! | نیفتھالین سوڈیم ۔ ایک سبزی مائل محلول جو میٹالیشن ریجنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے اسے سوڈیم میٹل + نیفتھالین کو کسی ایتھر مثلاًا THF ڈائی گلائم سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 812 | NAPHTHALENE/ IN R Noun Report Error! | (کیمیا) نفطلین ۔ نفتی گولی ۔ ایک ہائیڈروکاربن جسکی بوخاص قسم کی ہوتی ہے اور جو کولتار کا خاص جزو ہوتا ہے ۔ |
| 813 | NAPHTHALENES R
Report Error! | نیفھتالینز ۔ سیر شدہ ہائیڈرو کاربنز کم از کم ایک زنجیر کاربن ایٹموں کی رکھتے ہیں (سائیکلو الیکنز ) مثلاسائیکلو ہیکسین ۔ |
| 814 | NAPHTHALENIC R Adjective Report Error! | نفطلین کا ۔ اس سے متعلق ۔ یا اس سےنکلا ہوا ۔ |
| 815 | NAPHTHALENOID R Adjective Report Error! | نیپتھلین کی ترکیب کی مانند ۔ |