| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 806 | NAPHTHA R
Report Error! | نیفتھا ۔ مختلف تناسب میں ہائیڈرو کار بنز کا ایک مکسچر اس کا حصول پیرا فین آئل ، کول تار وغیرہ سے ہوتا ہے ۔ ووڈ نیفتھانا خالص میتھانول CH3 OH ہوتا ہے اسے گودے سے کشید کرتے ہیں ۔ |
| 807 | NAPHTHA R Noun Report Error! | روغن نفط ۔ آتشگیر تیل ۔ |
| 808 | NAPHTHALENE R Noun Report Error! | کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفید قلمی نامیاتی مادّہ ۔ کیڑے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 809 | naphthalene R Phrase Report Error! | نیفتھالین ، نفطلین : ایک سفید قلمی چکر دار ہائیڈ روکاربن ، چبھنے والی بو کے ساتھ کو لتار میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 810 | NAPHTHALENE RING SYSTEM R
Report Error! | نیتھالین رنگ سسٹم ۔ دو یا دو سے زیادہ بینزین رنگز (حلقے ) باہم تحلیل ہوکر ایک بڑا ڈھانچہ تشکیل دیتے ہیں ۔ |