| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 961 | NARCOLEPSY R Noun Report Error! | پر سکون ماحول یا ہم آھنگ کیفیت میں سو جانے کی جانب میلان یا ر غبت ۔ |
| 962 | NARCOLEPSY R Noun, Adjective Report Error! | ایک مرض جس میں مریض پر نیم خوابی کی کیفیت طاری رہتی ہے ۔ |
| 963 | NARCOLEPSY R Noun Report Error! | ایک مرض جس میں نیم خوابی کے دورے پڑتے ہیں ۔ خوابی دورے ۔ غشی ۔ نیند روگ ۔ نومیت ۔ |
| 964 | NARCOLEPTIC
R Adjective Report Error! | نیم خوابی کے مرض میں مبتلا یا اس کا شکار ۔ |
| 965 | NARCOLEPTIC R Noun Report Error! | نیم خوابی کے مرض میں مبتلا شخص ۔ |