| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 846 | NAPKIN RING R Noun Report Error! | نشان کیا ہوا چھلا جس میں دست پاک رکھتے ہیں کہ بدل نہ جائے ۔ |
| 847 | NAPLES R Adjective Report Error! | اٹلی کے شہر نیپلس کا اس سے متعلق ۔ |
| 848 | NAPLES R Noun Report Error! | جنوبی اطالیہ کے ایک شہر کا نام ۔ |
| 849 | NAPLES YELLOW R Noun Report Error! | رنگنے کا زرد رنگ عمدہ برادے یا پوڈر کی شکل میں جو نیپلس شہر میں سیسے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ سرمئی رنگ ۔ |
| 850 | NAPLESS R Adjective Report Error! | بغیر روئیں کے ۔ پرانا ۔ تار تار ۔ |