| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 861 | NAPOLEONIZE R Verb Report Error! | نیپولین کی طرح حکومت کرنا ۔ نیپولین کے طرز پر حکومت چلانا ۔ |
| 862 | NAPOO/ NAPOOH R Interjection Report Error! | غائب ۔ ختم ۔ گیا ہاتھ سے ۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا ۔ |
| 863 | NAPPA R Noun Report Error! | بھیڑ یا بکری کی کھال سے ایک خاص عمل کے ذریعے تیار ہونے والا نرم چمڑا ۔ |
| 864 | NAPPE R Noun Report Error! | پتھر یا چٹان کی سل جو عموماً کسی اُوپری دباوٴ کے سبب آس پاس کی چٹانوں کو دبا لے ۔ |
| 865 | NAPPE R Noun Report Error! | پانی جو دریا کے بند پر گرتا ہے ۔ سطح مسطح ۔ |