Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | NATIONAL INSTITUTES OF HEALTH R Noun Report Error! | اقوام متحدہ کی طبی سروس جو انسانی امراض کی تحقیق کا اہتمام کرتی ہے اس کے ساتھ متعدد ادارے ہیں جن میں انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ کا ادارہ ہے اور نیشنل کینسر کا ادارہ بھی ہے |
1592 | NATIONAL INSURANCE R Noun Report Error! | قومی بیمہ کاری کا نِظام جو برسر کار افراد سے لازمی وصولی کی بُنیاد پر مبنی ہے اور جِس کے تحت بیمہ شُدہ افراد کو بیماری ، بے روزگاری کی صورت میں امداد دی جاتی ہے ۔ |
1593 | NATIONAL INSURANCE R
Report Error! | قومی بیمہ ۔ |
1594 | NATIONAL LANGUAGE R Adjective Report Error! | قومی زبان ۔ |
1595 | NATIONAL LAW R Noun Report Error! | قومی قانون ۔ دستور ملی ۔ |