| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 536 | NIGHTGOWN R Noun Report Error! | رات کا لباس ۔ گھر میں پہننے کا لبادہ ۔ گھر میں پہننے کے لیے ڈھیلا ڈھالا لباس ۔ |
| 537 | NIGHTHAWK R Noun Report Error! | شب خیز ۔ شب رو ۔ رات کو چھاپہ مارنے والا بالخصوص چور ۔ |
| 538 | NIGHTIE R Noun Report Error! | رات کا ڈھیلا ڈھالا پہناوا ۔ سوتے وقت عورتوں کا پہننے والا لباس ۔ |
| 539 | NIGHTINGALE R Noun Report Error! | بُلبُل؛ عندلیب؛ ایک ہِجرت کرنے والا خوش الحان پرندہ جو رات کے وقت مِیٹھے نغموں کے لئے مشہور ہے۔ |
| 540 | NIGHTINGALE R Noun Report Error! | بلبل ، ہزار داستان ، عندلیب ۔ |