| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 256 | NIDAMENTAL R Adjective Report Error! | (حیوانیات) بیضی دان کا کام دینے والا ۔ صدفہ یا دوسرے بحری جانوروں کا انڈے دینے کا گھر ۔ |
| 257 | NIDAMENTAL R Adjective Report Error! | نیڈامینٹل ۔ سرپایہ ۔ جانداروں کی مادہ میں پایا جانے والا گلینڈ جو انڈے کا حفاظتی کیپسول بناتا ہے ۔ |
| 258 | NIDAMENTUM R Adjective Report Error! | نیڈامینٹم ۔ انڈے کا خول ۔ |
| 259 | NIDATION R Adjective Report Error! | نائیڈیشن ۔ نصیب ۔ ممالیہ جنین کا رحم کی دیوار کے ساتھ پیوست ہونا آنول کی تشکیل کا ابتدائی مرحلہ ۔ |
| 260 | NIDATION R Latin Report Error! | مادَّہ گیری ۔ رحمی میُوکوسو میں اوَّلی جَنَین کی پَیوَند کاری |