| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 271 | NIDIA R Name Report Error! | ندیا ۔ جائے پناہ پناہ کی جگہ ۔ |
| 272 | NIDICOLOUS R Adjective Report Error! | نیڈی کولس ۔ آشیانہ باش ۔ پرندوں کے ایسے بچے جو نوزائیدہ ہوتے ہیں اور ابھی اپنی دیکھ بھال خود نہیں کر سکتے ۔ چنانچہ کچھ عرصہ تک گھونسلوں میں رہتے ہیں ۔ |
| 273 | NIDICOLOUS R Adjective Report Error! | (طیوریات) آشیانہ گِیر؛ کچھ عرصے گھونسلے میں پالا ہوا۔ آشیانہ باش۔ |
| 274 | NIDIFICANT R Adjective Report Error! | آشیاں بنانے والا ۔ آشیانہ ساز ۔ |
| 275 | NIDIFICATE R Verb Report Error! | گھونسلا بنانا ۔ |