Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | NIGHT JAR R Noun Report Error! | ایک قسم کی ابابیل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ رات کے وقت بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے ۔ |
447 | NIGHT JASMINE R Noun Report Error! | ہار سنگھار ۔ منطقہ حارہ کا ایک پودا جس کے پھول زرد ہوتے ہیں ۔ |
448 | NIGHT LETTER R Noun Report Error! | شبینہ تار؛ رات کوبھیجا ہُوا تار |
449 | NIGHT LETTER/- GRAM R Noun Report Error! | تار جو رات میں کم پیسے پر جائے ۔ |
450 | NIGHT LIFE R Noun Report Error! | رات کو لطف اُٹھانے والوں کی سرگرمی (جیسے نائٹ کلب میں ) |