| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1051 | NITROHYDROCHLORIC ACID R Adjective Report Error! | نائٹرک ایسڈ اور ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے مرکب کا تیزاب ۔ شاہی تیزاب ۔ |
| 1052 | NITROLIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ایسے ایسڈ جو نائٹرک ایسڈ کے عمل سے نائٹروپرافن سے کشید کئے ہوئے سوڈین سے بنائے گئے ہوں ۔ |
| 1053 | NITROLIC ACID R
Report Error! | نائٹرولک ایسڈ ۔ جب بنیادی نائٹرو الکین ، نائٹرس ایسڈ سے تعامل کرتی ہیں تو یہ ایسڈ حاصل ہوتا ہے NaoH کے ساتھ تعامل پر یہ سرخ رنگ دیتا ہے ۔ |
| 1054 | NITROLIM R Noun Report Error! | کیلشیم سینامائیڈ جو بطور کھاد دوسرے عنصر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1055 | NITROMAGNESITE R Noun Report Error! | شورے اور میگنیسائٹ کا مرکب جو چونے کی کانوں میں ہوتا ہے ۔ |