| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 571 | NIGHTSHIRT R Noun Report Error! | شبینہ قمِیض؛ لمبی سِلی ہوئی قمیض جو رات کو سونے کے لئے پہنتے ہیں۔ |
| 572 | NIGHTSTICK R Noun Report Error! | پولیس افسر کا مخصوص چھوٹا ڈنڈا ۔ |
| 573 | NIGHTTIME R Noun Report Error! | رات؛ ھنگامِ شب؛ شام اور صُبح کا درمیانی وقت |
| 574 | NIGHTWALKER R Noun Report Error! | شب شِکاری؛ شب گرد؛ شب رَو؛ رات کو گھومنے والا شخص |
| 575 | NIGHTWATCHMAN R Noun Report Error! | رات کا چوکیدار ۔ رات کا رکھوالا ۔ نگہبان ۔ دن کا کھیل ختم ہونے کے قریب بھیجا جانے والا کھلاڑی جو باقاعدہ بلّے باز نہ ہو ۔ |