| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 441 | NIGHT GLASS R Noun Report Error! | شب دور بین جسے رات کے وقت بحری سفر میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 442 | NIGHT GOWN R Noun Report Error! | رات کو پہنا جانے والا گون ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا ہلکا اور لمبا لباسِ شب خوابی ۔ |
| 443 | NIGHT HAG R Noun Report Error! | رات کی چڑیل ۔ کابوس ۔ (ایک قسم کی بیماری جس میں آدمی کونیند میں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے اُسے دبا دیا ہے) جکڑا ۔ بھیانک خواب ۔ |
| 444 | NIGHT HAWK R Noun Report Error! | مختلف قسم کی چڑیوں کے نام۔ خاص طور پر وہ ابابیل جو رات کو بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے۔ |
| 445 | NIGHT IS THE MOTHER OF THOUGHTS R Idiom Report Error! | رات کو خیالات پیدا ہوتے ہیں ۔ |