| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1011 | NITROCELLULOSE R Noun Report Error! | ایک نہایت آتشگیر مادّہ جو سیلولوز پر شورے کے قوی تیزاب کے عمل سے بنتا ہے اور دھماکہ خیز مادّے اور سیلیولائڈ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1012 | NITROFORM R Noun Report Error! | ایک بے رنگ قلم پذیر تلخ ذائقہ اور ناگوار بو والا مادہ جو آتش گیر ہوتا ہے ۔ |
| 1013 | NITROFURAZONE R Noun Report Error! | ایک جراثیم کش دوا ۔ |
| 1014 | NITROGEN R Noun Report Error! | نائٹروجن ۔ شورین ۔ ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس جو کرہ ہوائی کا ۴/۵ حصہ ہے ۔ |
| 1015 | NITROGEN R Noun Report Error! | نائٹروجن ، شورین ، یہ گیس بے مزہ بے رنگ اور بےبُو ہے اور کرہ ہوائی کا۵ /۴ حصہ ۔ |