| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 851 | NIRIDAZOLE R Noun Report Error! | نیریڈازول ایک دوائی کا نام ہے جو شٹوسوساھباٹوہیم کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 852 | NIRMAL R Name Report Error! | نرمل ۔ پاک پاکیزہ صاف و شفاف خالص ۔ |
| 853 | NIRMILA R Name Report Error! | نرملا ۔ نکھری ہوئی صاف ستھری ۔ |
| 854 | NIRVANA R Noun Report Error! | (سنسکرت، بُدھ مت) نروان؛ روح کی نجات جو ذات کی فنا سے حاصل ہوتی ہے۔ جذبہ اور تکلیف سے آزادی |
| 855 | NIRVANA PRINCIPLE R Noun Report Error! | داخلی انتتشار کم کرنے کا رُجحان ۔ طبعی اور غیر عضوی حالت کی تلاش ۔ |