| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 721 | OPISTHOCOELOUS R Adjective Report Error! | ايسے ریڑھ دار جانور جن کے جسم پيچھے سے مقعر یا مجوف ہوتے ہیں ۔ |
| 722 | OPISTHOCOMIDAE R Adjective Report Error! | آپستو کومیڈا ۔ بدبودار پرندوں کا خاندان ۔ جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ ان کی پہچان کلغی ۔ بہت بڑا پوٹا اور عجیب و غریب سترنم بطنہ ہے ۔ |
| 723 | OPISTHODETIC R Adjective Report Error! | چونچ کی پشت پر واقع ۔پشت منقاری |
| 724 | OPISTHODOME R Noun Report Error! | عبادت گاہ کا عقبی کمرہ ۔ اُطاقِ عقبی ۔ |
| 725 | OPISTHOGASTRIC R Adjective Report Error! | معدے کے پیچھے واقع ۔ پسِ شکم ۔ پسِ معدہ |