| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 736 |  OPISTHOMI R Noun Report Error! | افریقہ اور جنوبی ايشیا میں پائی جانے والی گوشت خور مچھلیاں ۔  | 
| 737 |  OPISTHOMOUS R Adjective Report Error! | اوپھستومی  نوع کی ايک مچھلی جس کے مونڈھے کی چپنی کھوپڑی سے جدا ہوتی ہے۔ | 
| 738 |  OPISTHOPOCEIA R Noun Report Error! | آگے چلنے کی کوشش میں بے اختیار الٹے قدموں پیچھے کو چل دینا  | 
| 739 |  OPISTHOPULMONATE R Adjective, Latin Report Error! | پھیپھڑے  دار معدہ يا صدفے : جن کے پھیپھڑے کی تھیلی قلب کے پیچھے ہوتی ہے ۔ پسِ ششی ۔ | 
| 740 |  OPISTHORCHIASIS R Noun Report Error! | ایک کیفیت جو  طفیلی فلیوک کے باعث پیدا  ہوتی ہے ۔ |