| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 746 | OPISTHOTONOS R Noun, Adjective Report Error! | اوپس تھوٹو نوس جسم کی پوزیشن ہے جس میں سر گردن اور ریڑھ کی ہڈی عقبی جانب قوس بناتے ہوتے ہیں ۔ |
| 747 | OPISTHOTONOS R Noun Report Error! | تشنج جس میں مریض پیچھے کی طرف جھکے ۔ |
| 748 | OPISTHPGLOSSAL R Adjective Report Error! | پسِ زبان ۔ پسِ زباناں ۔ آگے سے جڑی ہوئی اور پيچھے سے کھلی ہوئی زبانوں والے حيوانات ۔ |
| 749 | OPIUM R Noun Report Error! | افیم ۔ افیُون ۔ خَشخاش کے غَیر پُختَہ پھَلوں سے خُشَک کیا ہُوا دُودھیا رَس ۔ |
| 750 | OPIUM R Noun Report Error! | افیون ۔ افیم ۔کوکنا کا رس ۔ |