| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1181 |  OPUS R Noun Report Error! |  فن پارہ ۔ کوئی ادبی تخلیق ۔ | 
| 1182 |  OPUS DEI R Noun Report Error! | عبادت خداوند بطور بُنیادی فریضہ ۔ ایک رومن کیتھلک سوسائٹی یا تنظیم جو مسیحی آدرشوں کے احیا کے لیے اسپین میں۱۹۲۸ء میں قائم کی گئی ۔ | 
| 1183 |  OPUSCULAR R Adjective Report Error! |  معمولی  نغمہ ۔ دُھن ۔ ادبی تخلیق سے متعلق ۔ | 
| 1184 |  OPUSCULE R Noun Report Error! |  کوئی مختصر سا کارنامہ ۔ | 
| 1185 |  OPUSCULE R Noun Report Error! | مختصر تحريری نغمہ ۔ مختصر ادبی تحریر ۔ |