| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | OPOSSUM R Noun Report Error! | مُوشِ کیسہ دار ۔ صاریغ ۔ |
| 782 | OPOSSUM R Adjective Report Error! | اوپوسم ۔ صاریغ ۔ موش کیسہ دار ۔ درختوں پہ رہنے والے چھوٹے چھوٹے امریکی کیسہ داران ۔ دو انگشتے ممالیہ ۔ ان کی دم جسم جتنی لمبی ہوتی ہے ۔ دم اور بدن دونوں ۳۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر تک ہوتے ہیں ۔ |
| 783 | OPOSSUM SHRIMP R Noun Report Error! | کيسہ دار قشريہ ۔ (جس کی مادہ اپنے انڈوں کو تھیلی میں لیے پھرتی ہے) |
| 784 | OPOSSUM-MOUSE R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا پست قد تھيلی دار جانور جو اُڑتا ہے ۔ |
| 785 | OPOTHERAPY R Noun Report Error! | طب: عصیری علاج ۔ |