| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 466 | OPERCULUM R Noun Report Error! | ڈھکنا ۔ خول ۔خیشرم ۔ سرپوش ۔ |
| 467 | OPERCULUM R Adjective Report Error! | اوپر کلم ۔ سرپوش ۔ خول ۔ درتختی ۔ مچھلی کے جل تھلئیے لاروا کے خیثوم کو ڈھانپنے والی جلد کی تہہ ۔ |
| 468 | OPERCULUM R Noun Report Error! | اوپر کیویم کی جمع اوپر کیولا ہے ۔ یہ ایک قسم کا پلگ ہے جو حاملہ عورت کی بچہ دانی کی نالی کے سامنے خارج ہوجاتا ہے ۔ |
| 469 | OPERETIST R Noun Report Error! | غنائیہ کار ۔ مختصر عنائیے کا اداکار ۔ فنکار ۔ |
| 470 | OPERETTA R Noun Report Error! | اپریٹا ۔ آپرک ۔ نقل و غنائیہ ۔ چھوٹا اوپیرا ۔ |