| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 741 | OPISTHORCHIS R Noun, Adjective Report Error! | مشرقی یورپ اور جنوب مشرق ایشیا میں پایا جانے والا مرض ۔ اوفلی نیس عام طور پر مچھلی خود ممل کا طفیلیہ ہے لیکن اس کی حادثاتی وبا انسان کے باعث بھی پیدا ہوسکتی ہے ۔ |
| 742 | OPISTHOTIC R Adjective Report Error! | کان کی پشت پر واقع ہڈیوں ميں سے ايک کی صفت ۔ |
| 743 | OPISTHOTONOS R Greek Report Error! | کَزاز عُضلاتِ ظُہَر ۔ جِسَم کا اِنتَہائی بَڑھاو ۔ |
| 744 | OPISTHOTONOS R Adjective Report Error! | تشنج جس میں پیچھے کی طرف مڑ کر جھکے ۔ |
| 745 | OPISTHOTONOS R Noun Report Error! | گردن پشت یا پيروں کے عضلات کا تشنج ۔ جس سے انسان کا جسم پيچھے کی طرف جھک جاتا ہے ۔کزاز ۔ ٹٹنس کی ايک قسم ۔ |