| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 191 | OPEN PRISON R Noun Report Error! | ایسا قید خانہ جِس میں قیدیوں پر کم سے کم جِسمانی قیود ہوں ۔ |
| 192 | OPEN PROFILING STANDERD R Noun Report Error! | اوپن پروفائلنگ سٹینڈرڈ ۔ انٹرنیٹ پرسنلائزیشن اور پرائیولیسی سپیسی فیکیشن جو ورلڈ وایڈ ویب کنسورشیم کو نیٹ سکیپ کمیونیکیشنز کارپوریشن ، فائرفلائی انکار پوریٹڈ اور ویری سائن انکارپوریٹڈ کی جانب سے غورو حوض کے لیے پیش کی جاتی ہے ۔ |
| 193 | OPEN PUBIC ARCH R Noun Report Error! | پیڑو کی محراب میں پیدائشی خرابی |
| 194 | OPEN QUESTION R Noun Report Error! | تصفیہ طلب مسئلہ جِس پر اختلاف راۓ کا جواز ہو ۔ |
| 195 | OPEN QUESTION R Idiom Report Error! | غیر فیصلہ کن معاملہ ۔ |