| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 236 | OPEN UNIVERSITY R Noun Report Error! | نشریات یا خط و کتابت کے ذریعے درس دینے والی یونیورسٹی ۔ جِس میں نام لِکھوانے کے لیے سابقہ سند کی شرط نہیں ۔ |
| 237 | OPEN UP R Verb Report Error! | سامنے لانا ۔ منظر عام پر لانا ۔ ظاہر کرنا ۔ قابل دسترس بنانا ۔ |
| 238 | OPEN UP R Idiom Report Error! | کھلا ہوا ہونا ۔ |
| 239 | OPEN UP R Verb Report Error! | لڑنے لگنا ۔ گولیاں چلانے لگنا ۔
|
| 240 | OPEN VERDICT R Noun Report Error! | غیر مُعیّن عدالتی فیصلہ جو جُرم واقع ہونے کی تصدیق کرے لیکن مُجرم کا تعیّن نہ کرے ۔ |