| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 411 | OPERATION CODE R Noun Report Error! | آپریشن کوڈ ۔ مشین لینگوئج یا اسمبلی لینگوئج انسٹرکشن کا وہ حصہ جو انسٹرکشن کی قسم اور اس ڈیٹا کے سٹرکچر جس پر آپریٹ کرتا ہے ، تعین کرتا ہے ۔ |
| 412 | OPERATION OF LAW R
Report Error! | عمل قانون ۔ قانون کا نفاذ ۔ |
| 413 | OPERATION OF THE ACT R
Report Error! | نفاذقانون ۔قانون کا عمل درآمد ۔ |
| 414 | OPERATION PLASTIC R Noun Report Error! | بدوضع اعضاء کو درست کرنے کا عمل ، پلاسٹکی عمل |
| 415 | OPERATION RESEARCH R Noun Report Error! | آپریشن ریسرچ ۔ کاروبار ، انتظامی امور ، حکومتی اور دوسرے میدانوں میں تجزیے اور کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے ریاضی اور سائنسی طرز عمل کا استعمال ۔ |