| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 561 | TACKLE R Noun Report Error! | بھاری اشیاء اُ ٹھانے ، بادبان وغیر ہ چڑھانے اًتارنے کاساز و سامان رسے ، چرخیاں وغیرہ ۔ |
| 562 | TACKLE R Noun Report Error! | مختلف قسم کے کاموں یا کھیلوں کے لیے ضروری سازوسامان ۔ پُلی ۔ کیل کانٹا ۔ |
| 563 | TACKLE R Noun, Verb Report Error! | جہاز پر سامان چڑھانے اور اتارنے کی کل ۔ اسلحہ ۔ آلات جر ثقیل ۔ ( فٹ بال ۔ ( گبی) حریف کو روکنا ۔ حریف کو روکنا ۔ مقابلہ کرنا ۔
|
| 564 | TACKLE R
Report Error! | پکڑنا مقابلہ کرنا ۔ |
| 565 | TACKLE R Verb Report Error! | حل کرنا ۔ |