| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2531 | TANK WAGON R Noun Report Error! | گھوڑے سے کھینچی جانے والی گاڑی جو نفت کش گاڑی کے طور پر استعمال ہو ۔ |
| 2532 | TANK WORM R Noun Report Error! | ایک پتلا استوانی شکل کا کیڑا جو ہندوستانی تالابوں کی کیچڑ میں رہتا ہے۔ |
| 2533 | TANK-FARMING R Noun Report Error! | تالاب میں نباتات اُگانے کا عمل ۔ آبی کشت کاری ۔ |
| 2534 | TANKA R Noun Report Error! | ٹنکا ۔ پانچ مصرعوں کی ایک جاپانی صنف شعر جس کے پہلے اور تیسرے مصرعے میں پانچ رکن اور باقی مصرعوں میں سات رکن ہوتے ہیں ۔ |
| 2535 | TANKA R Noun Report Error! | پانچ اشعار کی مختصر جاپانی نظم ۔ |