| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3231 | TARSIER R Noun Report Error! | شب گرد ۔ کرم خور لنگوروں کی ایک قسم جن کی آنکھیں بڑی اور دُم لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔ |
| 3232 | TARSIER R Noun Report Error! | ایک قسم کا بڑی آنکھوں کا لنگور ۔ |
| 3233 | TARSIER R Adjective Report Error! | ٹارسیئر ۔ لیمور ۔ چھوٹے شب خیز درختوں پر رہنے والے ابتدائی حیوان ۔ ایسٹ انڈیز میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| 3234 | TARSIPES R Noun Report Error! | (حیوانیات) موش کیسہ دار ۔ آسٹریلیا کے کیسہ دار جانوروں کی ایک قسم ۔ (چوہے کی مانند) |
| 3235 | TARSITIS BLEPHRITIS R Noun Report Error! | بامہنی ، رمد جفنی |