| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3181 | TARRAGON R Adjective Report Error! | ٹیراگن ۔ طرخان ۔ سدا بہار جھاڑی ۔ جنوبی روس ۔ مشرقی یورپ اور مغربی ہمالیہ میں پائی جاتی ہے ۔ ۶۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ تنگ لمبوترے خوشبودار پتے اور سبز پھول ہوتے ہیں ۔ |
| 3182 | TARRAGONA R Adjective Report Error! | طرغونہ ۔ مے ارغوانی ۔ اسپین کی ایک ہلکی شراب ۔ |
| 3183 | TARRAGONA R Noun Report Error! | سپین کی ایک ہلکی شراب ۔مے ارغوانی ۔ |
| 3184 | TARRAS R Name Report Error! | تراس ۔ ڈھال بنانے والا |
| 3185 | TARRED R Verb Report Error! | ٹار سے ڈھانپا ۔ |