| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 341 | TABLIER R Noun Report Error! | زنانہ لباس کا پیش بند کی طرح کا جزو ۔ |
| 342 | TABLING R Noun Report Error! | ایک شہتیر کے آگے نکلا ہوا حصہ جو دوسرے شہتیر کے خانے میں بیٹھ جائے ۔ |
| 343 | TABLOID R Noun Report Error! | معیاری سائز کے نصف صفحات پر مشتمل اخبار جس میں مختصر کہانیاں اور بہت سی تصویریں ہوتی ہیں ۔ |
| 344 | TABLOID R Adjective Report Error! | خلاصہ شدہ ۔ تخلیص شدہ ۔ ملخص ۔ (عامیانہ) بازاری ۔ اوچھا ۔ کمینہ ۔ |
| 345 | TABLOIDISM R Noun Report Error! | صحافتی انداز بیان اور چھوٹے اخبار کی خصوصیت ۔ |