| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2961 | TARANTISM R Noun Report Error! | ناچنے کا حد سے بڑھا ہوا خبط ۔ خصوصاً جنوبی اٹلی میں جو ایک مکڑی کے کاٹنے کا نتیجہ خیال کیا جاتا تھا ۔ |
| 2962 | TARANTISM , TARENTISM R Noun Report Error! | شیت ۔ ناچ مانیا ۔ جنوبی رقص ۔ لوگوں میں ناچنے کا جنون ۔ |
| 2963 | TARANTISMUS R Noun Report Error! | ناچ مافیا |
| 2964 | TARANTULA R Noun Report Error! | ایک زہریلی بڑی مکڑی جس کے کانٹے سے ناچنے کا جنون پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| 2965 | TARANTULA R Noun Report Error! | ٹارنٹو کی مکڑی ۔ رتُیل ۔ مکڑی کی بہت سی قسموں میں سے ایک قسم جو عام طور پر بڑی مُودار ہوتی ہے ۔ |