| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1756 | TALES R Noun Report Error! | اطلاع نامہ طلبی ۔ |
| 1757 | TALES R Noun Report Error! | ارکان جیوری میں کمی پوری کرنے کے لیے کسی شخص کی طبلی کا حکمنامہ ۔ طلب کیے جانے کے اہل افراد کی فہرست ۔ |
| 1758 | TALES BOOK R Noun Report Error! | وہ کتاب جس میں طلب کيے ہوئے جیوریوں کے نام درج کیے جاتے ہیں۔ |
| 1759 | TALESMAN R Noun Report Error! | وہ شخص جسے عدالت میں موجود حاضرین میں سے جیوری کے لوگ جیوری کی تعداد پوری کرنے کے لیے منتخب کر لیں ۔ |
| 1760 | TALESMAN R Noun Report Error! | وہ شخص جو تکمیل جیوری کی غرض سے طلب کیا جائے ۔ |