| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3271 | TARTAN R Noun Report Error! | قدیم اسیریا کا سپہ سالار ۔ |
| 3272 | TARTAN R Noun Report Error! | بحیرہ روم کی ایک مستول کشتی ۔
|
| 3273 | TARTAN R Noun, Adjective Report Error! | مختلف رنگوں کا چار خانہ ۔ اُونی کپڑا جسے عام طور پر اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقوں کے لوگ پہنتے ہیں ۔ |
| 3274 | TARTAN R Noun Report Error! | تارٹان ۔ ایک مستول والی کشتی جو بحیرہ رُوم میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس کا بڑا تکونی بادبان ہوتا ہے ۔ |
| 3275 | TARTAR R Noun Report Error! | دانتوں پر جم جانے والا میل ۔ راجع انٹی منی اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ |