| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1726 | TALEBEARER R Noun Report Error! | افسانہ طراز ۔ ایسی خبر پھیلانے والا شخص جو باعث تکلیف ہوں ۔ چغلخور ۔ بدگو ۔ |
| 1727 | TALEBEARING R Noun Report Error! | چغل خوری ۔ بد گوئی ۔ لُتراپا ۔ |
| 1728 | TALEBEARING R Noun, Adjective Report Error! | افسانہ طرازی ۔ چغل خور ۔ بدگو ۔ چغل خوری ۔ بد گوئی ۔ |
| 1729 | TALEEMAN R Name Report Error! | تلیمان ۔ ایک ایرانی نام ۔ |
| 1730 | TALEEN R Name Report Error! | تلعین ۔تعلیم دینا ۔ ہدایت کرنا ۔ |